تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 12
لَئِنْ اُخْرِجُوْا لَا یَخْرُجُوْنَ مَعَهُمْ١ۚ وَ لَئِنْ قُوْتِلُوْا لَا یَنْصُرُوْنَهُمْ١ۚ وَ لَئِنْ نَّصَرُوْهُمْ لَیُوَلُّنَّ الْاَدْبَارَ١۫ ثُمَّ لَا یُنْصَرُوْنَ﴿12﴾
- لَئِنْاگر
- اُخْرِجُوْاوہ جلا وطن کئے گئے
- لَانہ
- يَخْرُجُوْنَوہ نکلیں گے
- مَعَهُمْ ۚان کے ساتھ
- وَلَئِنْاور اگر
- قُوْتِلُوْاان سے لڑائی ہوئی
- لَا يَنْصُرُوْنَهُمْ ۚوہ ان کی مد د نہ کریں گے
- وَلَئِنْاور اگر
- نَّصَرُوْهُمْوہ ان کی مدد کرینگے
- لَيُوَلُّنَّتو وہ یقیناً پھیریں گے
- الْاَدْبَارَ ۣپیٹھ (جمع)
- ثُمَّپھر
- لَا يُنْصَرُوْنَوہ مدد نہ کئے جائینگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔ اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو ان کی مدد نہیں کریں گے۔ اگر مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو (کہیں سے بھی) مدد نہ ملے گی