تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 16

  1. كَمَثَلِ الشَّیْطٰنِ اِذْ قَالَ لِلْاِنْسَانِ اكْفُرْ١ۚ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّنْكَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ﴿16﴾

    1. كَمَثَلِحال جیسا
    2. الشَّيْطٰنِشیطان
    3. اِذْجب
    4. قَالَاس نے کہا
    5. لِلْاِنْسَانِانسان سے
    6. اكْفُرْ ۚتو کفر اختیار کر
    7. فَلَمَّاتو جب
    8. كَفَرَاس نے کفر کیا
    9. قَالَاس نے کہا
    10. اِنِّىْبیشک میں
    11. بَرِيْٓءٌلا تعلق
    12. مِّنْكَتجھ سے
    13. اِنِّىْٓتحقیق میں
    14. اَخَافُڈرتا ہوں
    15. اللّٰهَاللہ
    16. رَبَّ الْعٰلَمِيْنَرب تمام جہانوں کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے