تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 19
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ﴿19﴾
- وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہوجاؤ تم
- كَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
- نَسُواجنہوں نے بھلادیا
- اللّٰهَاللہ کو
- فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ ۭتو اللہ نے بھلادیا خود انہیں
- اُولٰٓئِكَ هُمُیہی لوگ وہ
- الْفٰسِقُوْنَنافرمان (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں