تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 24

  1. هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى١ؕ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿24﴾

    1. هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
    2. الْخَالِقُخالق
    3. الْبَارِئُایجاد کرنیوالا
    4. الْمُصَوِّرُصورتیں بنانیوالا
    5. لَهُاس کے لئے
    6. الْاَسْمَآءُنام (جمع)
    7. الْحُسْنٰى ۭاچھے
    8. يُسَبِّحُپاکیزگی بیان کرتا ہے
    9. لَهٗاس کی
    10. مَاجو
    11. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    12. وَالْاَرْضِ ۚاور زمین
    13. وَهُوَاور وہ
    14. الْعَزِيْزُغالب
    15. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے