تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 5

  1. مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ﴿5﴾

    1. مَا قَطَعْتُمْجو تم نے کاٹ ڈالے
    2. مِّنْسے
    3. لِّيْنَةٍدرخت کے تنے
    4. اَوْیا
    5. تَرَكْتُمُوْهَاتم نے اس کو چھوڑدیا
    6. قَآئِمَةًکھڑا
    7. عَلٰٓيپر
    8. اُصُوْلِهَااس کی جڑوں
    9. فَبِاِذْنِ اللّٰهِتو اللہ کے حکم سے
    10. وَلِيُخْزِيَاور تاکہ وہ رسوا کرے
    11. الْفٰسِقِيْنَنافرمانوں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا ان کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو خدا کے حکم سے تھا اور مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے