تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 113

  1. وَ لِتَصْغٰۤى اِلَیْهِ اَفْئِدَةُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ وَ لِیَرْضَوْهُ وَ لِیَقْتَرِفُوْا مَا هُمْ مُّقْتَرِفُوْنَ﴿113﴾

    1. وَلِتَصْغٰٓىاور تاکہ مائل ہوجائیں
    2. اِلَيْهِاس کی طرف
    3. اَفْئِدَةُدل (جمع)
    4. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    5. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
    6. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    7. وَلِيَرْضَوْهُاور تاکہ وہ اس کو پسند کرلیں
    8. وَلِيَقْتَرِفُوْااور تاکہ وہ کرتے رہیں
    9. مَاجو
    10. هُمْوہ
    11. مُّقْتَرِفُوْنَبرے کام کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (وہ ایسے کام) اس لیے بھی (کرتے تھے) کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل ان کی باتوں پر مائل ہوں اور وہ انہیں پسند کریں اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ہی کرنے لگیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 6 : 113