تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 13

  1. وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿13﴾

    1. وَلَهٗاور اس کے لیے
    2. مَاجو
    3. سَكَنَبستا ہے
    4. فِيمیں
    5. الَّيْلِرات
    6. وَالنَّهَارِاور دن
    7. وَهُوَاور وہ
    8. السَّمِيْعُسننے والا
    9. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو مخلوق رات اور دن میں بستی ہے سب اسی کی ہے اور وہ سنتا جانتا ہے