تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 132
وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ﴿132﴾
- وَلِكُلٍّاور ہر ایک کے لیے
- دَرَجٰتٌدرجے
- مِّمَّااس سے جو
- عَمِلُوْاانہوں نے کیا (ان کے اعمال)
- وَمَااور نہیں
- رَبُّكَتمہارا رب
- بِغَافِلٍبیخبر
- عَمَّااس سے جو
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور سب لوگوں کے بلحاظ اعمال درجے (مقرر) ہیں اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں خدا ان سے بے خبر نہیں