تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 135
قُلْ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ اِنِّیْ عَامِلٌ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ﴿135﴾
- قُلْفرمادیں
- يٰقَوْمِاے قوم
- اعْمَلُوْاکام کرتے رہو
- عَلٰيپر
- مَكَانَتِكُمْاپنی جگہ
- اِنِّىْمیں
- عَامِلٌکام کر رہا ہوں
- فَسَوْفَپس جلد
- تَعْلَمُوْنَتم جان لو گے
- مَنْکس
- تَكُوْنُہوتا ہے
- لَهٗاس
- عَاقِبَةُآخرت
- الدَّارِگھر
- اِنَّهٗبیشک
- لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
- الظّٰلِمُوْنَظالم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ لوگو تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں (اپنی جگہ) عمل کئے جاتا ہوں عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا کہ آخرت میں (بہشت) کس کا گھر ہوگا کچھ شک نہیں کہ مشرک نجات نہیں پانے کے