تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 142
وَ مِنَ الْاَنْعَامِ حَمُوْلَةً وَّ فَرْشًا١ؕ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ وَ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ﴿142﴾
- وَاور
- مِنَسے
- الْاَنْعَامِچوپائے
- حَمُوْلَةًبار بردار (بڑے بڑے)
- وَّفَرْشًاچھوٹے قد کے / زمین سے لگے ہوئے
- كُلُوْاکھاؤ
- مِمَّااس سے جو
- رَزَقَكُمُدیا تمہیں
- اللّٰهُاللہ
- وَلَا تَتَّبِعُوْااور نہ پیروی کرو
- خُطُوٰتِقدم (جمع)
- الشَّيْطٰنِشیطان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكُمْتمہارا
- عَدُوٌّدشمن
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور چارپایوں میں بوجھ اٹھانے والے (یعنی بڑے بڑے) بھی پیدا کئے اور زمین سے لگے ہوئے (یعنی چھوٹے چھوٹے) بھی (پس) خدا کا دیا ہوا رزق کھاؤ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو وہ تمہارا صریح دشمن ہے