تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 150

  1. قُلْ هَلُمَّ شُهَدَآءَكُمُ الَّذِیْنَ یَشْهَدُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ حَرَّمَ هٰذَا١ۚ فَاِنْ شَهِدُوْا فَلَا تَشْهَدْ مَعَهُمْ١ۚ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ وَ هُمْ بِرَبِّهِمْ یَعْدِلُوْنَ۠ع﴿150﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. هَلُمَّتم لاؤ
    3. شُهَدَآءَكُمُاپنے گواہ
    4. الَّذِيْنَجو
    5. يَشْهَدُوْنَگواہی دیں
    6. اَنَّکہ
    7. اللّٰهَاللہ
    8. حَرَّمَحرام کیا
    9. ھٰذَایہ
    10. فَاِنْپھر اگر
    11. شَهِدُوْاوہ گواہی دیں
    12. فَلَا تَشْهَدْتو تم گواہی نہ دینا
    13. مَعَهُمْان کے ساتھ
    14. وَلَا تَتَّبِعْاور نہ پیروی کرنا
    15. اَهْوَآءَخواہشات
    16. الَّذِيْنَجو لوگ
    17. كَذَّبُوْاجھٹلایا
    18. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
    19. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    20. لَا يُؤْمِنُوْنَنہیں ایمان لاتے
    21. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    22. وَهُمْاور وہ
    23. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے برابر
    24. يَعْدِلُوْنَٹھہراتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ اپنے گواہوں کو لاؤ جو بتائیں کہ خدا نے یہ چیزیں حرام کی ہیں پھر اگر وہ (آ کر) گواہی دیں تو تم ان کے ساتھ گواہی نہ دینا اور نہ ان لوگوں کی خواہشوں کی پیروی کرنا جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں اور آخرت پر ایمان نہیں لاتے اور (بتوں کو) اپنے پروردگار کے برابر ٹھہراتے ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 6 : 150