تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 155
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ فَاتَّبِعُوْهُ وَ اتَّقُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۙ﴿155﴾
- وَھٰذَااور یہ
- كِتٰبکتاب
- اَنْزَلْنٰهُہم نے نازل کی
- مُبٰرَكٌبرکت والی
- فَاتَّبِعُوْهُپس اس کی پیروی کرو
- وَاتَّقُوْااور پرہیزگاری اختیار کرو
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم پر
- تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے تم پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (اے کفر کرنے والوں) یہ کتاب بھی ہمیں نے اتاری ہے برکت والی تو اس کی پیروی کرو اور (خدا سے) ڈرو تاکہ تم پر مہربانی کی جائے