تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 32

  1. وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ١ؕ وَ لَلدَّارُ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿32﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. الْحَيٰوةُزندگی
    3. الدُّنْيَآدنیا
    4. اِلَّامگر (صرف)
    5. لَعِبٌکھیل
    6. وَّلَهْوٌاور جی کا بہلاوا
    7. وَلَلدَّارُ الْاٰخِرَةُاور آخرت کا گھر
    8. خَيْرٌبہتر
    9. لِّلَّذِيْنَان کے لیے جو
    10. يَتَّقُوْنَپرہیزگاری کرتے ہیں
    11. اَفَلَا تَعْقِلُوْنَسو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور مشغولہ ہے۔ اور بہت اچھا گھر تو آخرت کا گھر ہے (یعنی) ان کے لئے جو (خدا سے) ڈرتے ہیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 6 : 32