تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 64

  1. قُلِ اللّٰهُ یُنَجِّیْكُمْ مِّنْهَا وَ مِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ﴿64﴾

    1. قُلِآپ کہ دیں
    2. اللّٰهُاللہ
    3. يُنَجِّيْكُمْتمہیں بچاتا ہے
    4. مِّنْهَااس سے
    5. وَاور
    6. مِنْسے
    7. كُلِّ كَرْبٍہر سختی
    8. ثُمَّپھر
    9. اَنْتُمْتم
    10. تُشْرِكُوْنَشرک کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ خدا ہی تم کو اس (تنگی) سے اور ہر سختی سے نجات بخشتا ہے۔ پھر (تم) اس کے ساتھ شرک کرتے ہو