تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 69
وَ مَا عَلَى الَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ مِنْ حِسَابِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ وَّ لٰكِنْ ذِكْرٰى لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ﴿69﴾
- وَمَااور نہیں
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَتَّقُوْنَپرہیز کرتے ہیں
- مِنْسے
- حِسَابِهِمْان کا حساب
- مِّنْکوئی
- شَيْءٍچیز
- وَّلٰكِنْاور لیکن
- ذِكْرٰينصیحت کرنا
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَّقُوْنَڈریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پرہیزگاروں پر ان لوگوں کے حساب کی کچھ بھی جواب دہی نہیں ہاں نصیحت تاکہ وہ بھی پرہیزگار ہوں