تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 72
وَ اَنْ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ وَ هُوَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿72﴾
- وَاَنْاور یہ کہ
- اَقِيْمُواقائم کرو
- الصَّلٰوةَنماز
- وَاتَّقُوْهُاور اس سے ڈرو
- وَهُوَاور وہی
- الَّذِيْٓوہ جس کی
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تُحْشَرُوْنَتم اکٹھے کیے جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ (بھی) کہ نماز پڑھتے رہو اور اس سے ڈرتے رہو۔ اور وہی تو ہے جس کے پاس تم جمع کئے جاؤ گے