تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 75
وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لِیَكُوْنَ مِنَ الْمُوْقِنِیْنَ﴿75﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نُرِيْٓہم دکھانے لگے
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- مَلَكُوْتَبادشاہی
- السَّمٰوٰتِآسمانوں (جمع)
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَلِيَكُوْنَاور تاکہ ہوجائے وہ
- مِنَسے
- الْمُوْقِنِيْنَیقین کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم اس طرح ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کے عجائبات دکھانے لگے تاکہ وہ خوب یقین کرنے والوں میں ہوجائیں