تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 8
وَ قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ مَلَكٌ١ؕ وَ لَوْ اَنْزَلْنَا مَلَكًا لَّقُضِیَ الْاَمْرُ ثُمَّ لَا یُنْظَرُوْنَ﴿8﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہتے ہیں
- لَوْکیوں
- لَآ اُنْزِلَنہیں اتارا گیا
- عَلَيْهِاس پر
- مَلَكٌفرشتہ
- وَلَوْاور اگر
- اَنْزَلْنَاہم اتارتے
- مَلَكًافرشتہ
- لَّقُضِيَتو تمام ہوگیا ہوتا
- الْاَمْرُکام
- ثُمَّپھر
- لَا يُنْظَرُوْنَانہیں مہلت نہ دی جاتی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہتے ہیں کہ ان (پیغمبر) پر فرشتہ کیوں نازل نہ ہوا (جو ان کی تصدیق کرتا) اگر ہم فرشتہ نازل کرتے تو کام ہی فیصل ہو جاتا پھر انھیں (مطلق) مہلت نہ دی جاتی