تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 86
وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ الْیَسَعَ وَ یُوْنُسَ وَ لُوْطًا١ؕ وَ كُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ﴿86﴾
- وَاِسْمٰعِيْلَاور اسمعیل
- وَالْيَسَعَاور الیسع
- وَيُوْنُسَاور یونس
- وَلُوْطًااور لوط
- وَكُلًّااور سب
- فَضَّلْنَاہم نے فضیلت دی
- عَلَيپر
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسمٰعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو بھی۔ اور ان سب کو جہان کے لوگوں پر فضلیت بخشی تھی