تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 97

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ النُّجُوْمَ لِتَهْتَدُوْا بِهَا فِیْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ١ؕ قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ﴿97﴾

    1. وَهُوَاور وہی
    2. الَّذِيْوہ جس
    3. جَعَلَبنائے
    4. لَكُمُتمہارے لیے
    5. النُّجُوْمَستارے
    6. لِتَهْتَدُوْاتاکہ تم راستہ معلوم کرو
    7. بِهَاان سے
    8. فِيْمیں
    9. ظُلُمٰتِاندھیرے
    10. الْبَرِّخشکی
    11. وَالْبَحْرِاور دریا
    12. قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰيٰتِبیشک ہم نے کھول کر بیان کردی ہیں آیتیں
    13. لِقَوْمٍلوگوں کے لیے
    14. يَّعْلَمُوْنَعلم رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے ستارے بنائے تاکہ جنگلوں اور دریاؤں کے اندھیروں میں ان سے رستے معلوم کرو۔ عقل والوں کے لئے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 6 : 97