تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 60. Al-Mumtahana · Ayah 2

  1. اِنْ یَّثْقَفُوْكُمْ یَكُوْنُوْا لَكُمْ اَعْدَآءً وَّ یَبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ وَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَؕ﴿2﴾

    1. اِنْاگر
    2. يَّثْقَفُوْكُمْوہ تمہیں پائیں
    3. يَكُوْنُوْاوہ ہوجائیں
    4. لَكُمْتمہارے
    5. اَعْدَآءًدشمن
    6. وَّيَبْسُطُوْٓااور وہ کھولیں
    7. اِلَيْكُمْتم پر
    8. اَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھ
    9. وَاَلْسِنَتَهُمْاور اپنی زبانیں
    10. بِالسُّوْٓءِبُرائی کے ساتھ
    11. وَوَدُّوْااور وہ چاہتے ہیں
    12. لَوْ تَكْفُرُوْنَکاش تم کافر ہوجاؤ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ