تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 60. Al-Mumtahana · Ayah 9

  1. اِنَّمَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ قٰتَلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ اَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ وَ ظٰهَرُوْا عَلٰۤى اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُمْ١ۚ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿9﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. يَنْهٰىكُمُتمہیں منع کرتا ہے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. عَنِ الَّذِيْنَان لوگوں سے جو
    5. قٰتَلُوْكُمْتم سے لڑے
    6. فِي الدِّيْنِدین میں
    7. وَاَخْرَجُوْكُمْاور انہوں نے تمہیں نکالا
    8. مِّنْسے
    9. دِيَارِكُمْتمہارے گھروں
    10. وَظٰهَرُوْااور انہوں نے مدد کی
    11. عَلٰٓيپر
    12. اِخْرَاجِكُمْتمہارے نکالنے
    13. اَنْ تَوَلَّوْهُمْکہ تم دوستی کرو ان سے
    14. وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْاور جو ان سے دوستی رکھے گا
    15. فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
    16. هُمُ الظّٰلِمُوْنَوہ ظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں