تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 61. As-Saff · Ayah 4
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ﴿4﴾
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
- يُحِبُّ الَّذِيْنَمحبت رکھتا ہے ان لوگوں سے
- يُقَاتِلُوْنَ فِيْجو جنگ کرتے ہیں۔ میں
- سَبِيْلِهٖاس کے راستے (میں)
- صَفًّاصف بستہ ہو کر۔ صف بنا کر
- كَاَنَّهُمْ بُنْيَانٌگویا کہ وہ دیوار ہیں۔ عمارت ہیں
- مَّرْصُوْصٌسیسہ پلائی ہوئی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں