تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 61. As-Saff · Ayah 6

  1. وَ اِذْ قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِی اسْمُهٗۤ اَحْمَدُ١ؕ فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ﴿6﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. قَالَکہا
    3. عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَعیسیٰ ابن مریم نے
    4. يٰبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَاے بنی اسرائیل
    5. اِنِّىْ رَسُوْلُبیشک میں رسول ہوں
    6. اللّٰهِاللہ کا
    7. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    8. مُّصَدِّقًا لِّمَاتصدیق کرنے والا ہوں واسطے اس کے جو
    9. بَيْنَ يَدَيَّمیرے آگے ہے
    10. مِنَ التَّوْرٰىةِتورات میں سے
    11. وَمُبَشِّرًۢااور خوش خبری دینے والا ہوں
    12. بِرَسُوْلٍایک رسول کی
    13. يَّاْتِيْآئے گا
    14. مِنْۢ بَعْدِيمیرے بعد
    15. اسْمُهٗٓ اَحْمَدُاس کا نام احمد ہوگا
    16. فَلَمَّا جَآءَهُمْپھر جب وہ آیا ان کے پاس
    17. بِالْبَيِّنٰتِساتھ روشن دلائل کے
    18. قَالُوْا هٰذَاانہوں نے کہا یہ
    19. سِحْرٌ مُّبِيْنٌجادو ہے کھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ نے کہا کے اے بنی اسرائیل میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں (اور) جو (کتاب) مجھ سے پہلے آچکی ہے (یعنی) تورات اس کی تصدیق کرتا ہوں اور ایک پیغمبر جو میرے بعد آئیں گے جن کا نام احمدﷺ ہوگا ان کی بشارت سناتا ہوں۔ (پھر) جب وہ ان لوگوں کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے