تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 61. As-Saff · Ayah 9
هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۠ع﴿9﴾
- هُوَ الَّذِيْٓوہ اللہ وہ ذات ہے
- اَرْسَلَجس نے بھیجا
- رَسُوْلَهٗاپنے رسول کو
- بِالْهُدٰىہدایت کے ساتھ
- وَدِيْنِ الْحَقِّاور دین حق کے ساتھ
- لِيُظْهِرَهٗتاکہ غالب کردے اس کو
- عَلَياوپر
- الدِّيْنِ كُلِّهٖدین کے سارے کے سارے اس کے
- وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَاور اگرچہ ناپسند کریں مشرک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے اور سب دینوں پر غالب کرے خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے