تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 62. Al-Jumu'a · Ayah 10
فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ﴿10﴾
- فَاِذَا قُضِيَتِپھر جب پوری ہوجائے
- الصَّلٰوةُنماز
- فَانْتَشِرُوْاتو پھیل جاؤ
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَابْتَغُوْااور تلاش کرو
- مِنْ فَضْلِفضل میں سے
- اللّٰهِاللہ کے
- وَاذْكُرُوا اللّٰهَاور ذکر کرو اللہ کا
- كَثِيْرًابہت
- لَّعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُفْلِحُوْنَتم فلاح پاؤ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ