تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 62. Al-Jumu'a · Ayah 3

  1. وَّ اٰخَرِیْنَ مِنْهُمْ لَمَّا یَلْحَقُوْا بِهِمْ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿3﴾

    1. وَّاٰخَرِيْنَ مِنْهُمْاور کچھ دوسرے ان میں سے
    2. لَمَّاحالانکہ (نہیں)
    3. يَلْحَقُوْا بِهِمْوہ ملے ان کے ساتھ
    4. وَهُوَاور وہ
    5. الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُزبردست ہے، حکمت والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے