تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 10

  1. وَ اَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَیَقُوْلَ رَبِّ لَوْ لَاۤ اَخَّرْتَنِیْۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِیْبٍ١ۙ فَاَصَّدَّقَ وَ اَكُنْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿10﴾

    1. وَاَنْفِقُوْااور خرچ کرو
    2. مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْاس میں سے جو رزق دیا ہم نے تم کو
    3. مِّنْسے
    4. قَبْلِاس (سے) پہلے
    5. اَنْ يَّاْتِيَکہ آجائے
    6. اَحَدَكُمُ الْمَوْتُتم میں سے کسی ایک کو موت
    7. فَيَقُوْلَ رَبِّتو کہے، اے میرے رب
    8. لَوْلَآکیوں نہ
    9. اَخَّرْتَنِيْٓتو نے ڈھیل دی مجھ کو
    10. اِلٰٓى اَجَلٍایک وقت تک
    11. قَرِيْبٍقریب کے
    12. فَاَصَّدَّقَتو میں صدقہ کرتا۔ خیرات دیتا
    13. وَاَكُنْ مِّنَاور میں ہوجاتا ، سے
    14. الصّٰلِحِيْنَنیکیوں میں (سے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتا