تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 2

  1. اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿2﴾

    1. اِتَّخَذُوْٓاانہوں نے بنا لیا
    2. اَيْمَانَهُمْاپنی قسموں کو
    3. جُنَّةًڈھال
    4. فَصَدُّوْاتو انہوں نے روکا
    5. عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے سے
    6. اِنَّهُمْبیشک وہ
    7. سَآءَکتنا برا ہے
    8. مَا كَانُوْاجو کچھ وہ ہیں
    9. يَعْمَلُوْنَوہ کررہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور ان کے ذریعے سے (لوگوں کو) راہ خدا سے روک رہے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ جو کام یہ کرتے ہیں برے ہیں