تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 7
هُمُ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ لَا تُنْفِقُوْا عَلٰى مَنْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ حَتّٰى یَنْفَضُّوْا١ؕ وَ لِلّٰهِ خَزَآئِنُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَفْقَهُوْنَ﴿7﴾
- هُمُ الَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
- يَقُوْلُوْنَجو کہتے ہیں
- لَا تُنْفِقُوْانہ تم خرچ کرو
- عَلٰياوپر
- مَنْ عِنْدَاس کے جو پاس ہیں
- رَسُوْلِ اللّٰهِاللہ کے رسول کے
- حَتّٰى يَنْفَضُّوْایہاں تک کہ وہ بھاگ جائیں
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے ہیں
- خَزَآئِنُخزانے
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کے
- وَالْاَرْضِاور زمین کے
- وَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَلیکن منافق لوگ
- لَانہیں
- يَفْقَهُوْنَسمجھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی ہیں جو کہتے ہیں کہ جو لوگ رسول خدا کے پاس (رہتے) ہیں ان پر (کچھ) خرچ نہ کرو۔ یہاں تک کہ یہ (خود بخود) بھاگ جائیں۔ حالانکہ آسمانوں اور زمین کے خزانے خدا ہی کہ ہیں لیکن منافق نہیں سمجھتے