تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 10
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ۠ع﴿10﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَآہماری آیات کو
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- اَصْحٰبُوالے
- النَّارِآگ (والے ہیں)
- خٰلِدِيْنَ فِيْهَاہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں
- وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور کتنا برا ٹھکانہ ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے