تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 2
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ فَمِنْكُمْ كَافِرٌ وَّ مِنْكُمْ مُّؤْمِنٌ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿2﴾
- هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
- خَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
- فَمِنْكُمْ كَافِرٌتو تم میں سے کوئی کافر
- وَّمِنْكُمْ مُّؤْمِنٌاور تم میں سے کوئی مومن ہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِمَا تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
- بَصِيْرٌدیکھنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر کوئی تم میں کافر ہے اور کوئی مومن۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے