تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 4

  1. یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿4﴾

    1. يَعْلَمُوہ جانتا ہے
    2. مَا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
    3. وَالْاَرْضِاور زمین میں
    4. وَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَاور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو
    5. وَمَا تُعْلِنُوْنَاور جو تم ظاہر کرتے ہو
    6. وَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
    7. عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
    8. بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں کے بھید
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو اس سے بھی آگاہ ہے۔ اور خدا دل کے بھیدوں سے واقف ہے