تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 65. At-Talaaq · Ayah 10
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ١ۛۖۚ۬ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۛ۫ؕ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكُمْ ذِكْرًاۙ﴿10﴾
- اَعَدَّ اللّٰهُتیار کیا اللہ نے
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابًا شَدِيْدًاشدید عذاب
- فَاتَّقُواپس ڈرو
- اللّٰهَاللہ سے
- يٰٓاُولِي الْاَلْبَابِاے عقل والو
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ جو ایمان لائے ہو
- قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُتحقیق نازل کیا اللہ نے
- اِلَيْكُمْ ذِكْرًاتمہاری طرف ایک ذکر کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ تو اے ارباب دانش جو ایمان لائے ہو خدا سے ڈرو۔ خدا نے تمہارے پاس نصیحت (کی کتاب) بھیجی ہے