تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 65. At-Talaaq · Ayah 3

  1. وَّ یَرْزُقْهُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ اَمْرِهٖ١ؕ قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَیْءٍ قَدْرًا﴿3﴾

    1. وَّيَرْزُقْهُاور رزق دے گا اس کو
    2. مِنْ حَيْثُ لَاجہاں سے، نہ
    3. يَحْتَسِبُوہ گمان کرتا ہوگا
    4. وَمَنْ يَّتَوَكَّلْاور جو بھروسہ کرے گا
    5. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    6. فَهُوَ حَسْبُهٗتو وہ کافی ہے اس کو
    7. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    8. بَالِغُ اَمْرِهٖپہنچنے والا ہے اپنے حکم کو
    9. قَدْ جَعَلَ اللّٰهُتحقیق بنادیا اللہ نے
    10. لِكُلِّ شَيْءٍہر چیز کے لیے
    11. قَدْرًاایک اندازہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے (وہم و) گمان بھی نہ ہو۔ اور جو خدا پر بھروسہ رکھے گا تو وہ اس کو کفایت کرے گا۔ خدا اپنے کام کو (جو وہ کرنا چاہتا ہے) پورا کردیتا ہے۔ خدا نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے