تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 15

  1. هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ ذَلُوْلًا فَامْشُوْا فِیْ مَنَاكِبِهَا وَ كُلُوْا مِنْ رِّزْقِهٖ١ؕ وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ﴿15﴾

    1. هُوَوہ
    2. الَّذِيْاللہ وہ ذات ہے
    3. جَعَلَجس نے بنایا
    4. لَكُمُ الْاَرْضَتمہارے لیے زمین
    5. ذَلُوْلًاتابع۔ فرش
    6. فَامْشُوْاپس چلو
    7. فِيْ مَنَاكِبِهَااس کے اطراف میں
    8. وَكُلُوْااور کھاؤ
    9. مِنْ رِّزْقِهٖاس کے رزق میں سے
    10. وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
    11. النُّشُوْرُدوبارہ زندہ ہونا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے