تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 2

  1. اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ﴿2﴾

    1. الَّذِيْجس نے
    2. خَلَقَ الْمَوْتَپیدا کیا موت کو
    3. وَالْحَيٰوةَاور زندگی کو
    4. لِيَبْلُوَكُمْتاکہ آزمائے تم کو
    5. اَيُّكُمْکون ساتم میں سے
    6. اَحْسَنُ عَمَلًازیادہ اچھا ہے عمل میں
    7. وَهُوَ الْعَزِيْزُاور وہ زبردست ہے
    8. الْغَفُوْرُبخشش کرنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے