تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 22

  1. اَفَمَنْ یَّمْشِیْ مُكِبًّا عَلٰى وَجْهِهٖۤ اَهْدٰۤى اَمَّنْ یَّمْشِیْ سَوِیًّا عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿22﴾

    1. اَفَمَنْ يَّمْشِيْکیا پھر جو چلتا ہے
    2. مُكِبًّاسرنگوں ہوکر۔ سر جھکا کر
    3. عَلٰي وَجْهِهٖٓاپنے چہرے پر
    4. اَهْدٰٓىزیادہ ہدایت یافتہ ہے
    5. اَمَّنْ يَّمْشِيْیا جو چلتا ہے
    6. سَوِيًّاسیدھا
    7. عَلٰي صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍسیدھے راستے پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گر پڑتا ہے وہ سیدھے رستے پر ہے یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو؟