تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 24

  1. قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿24﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
    3. ذَرَاَكُمْجس نے پھیلایا تم کو
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں
    5. وَاِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَاور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے