تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 26
قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِ١۪ وَ اِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ﴿26﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- اِنَّمَا الْعِلْمُبیشک علم
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس ہے
- وَاِنَّمَآاور بیشک
- اَنَا نَذِيْرٌمیں ڈرانے والا ہوں
- مُّبِيْنٌکھلم کھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں