تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 19
فَطَافَ عَلَیْهَا طَآئِفٌ مِّنْ رَّبِّكَ وَ هُمْ نَآئِمُوْنَ﴿19﴾
- فَطَافَتو پھر گیا
- عَلَيْهَااس پر
- طَآئِفٌایک پھرنے والا
- مِّنْ رَّبِّكَتیرے رب کی طرف سے
- وَهُمْ نَآئِمُوْنَاور وہ سو رہے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی