تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 28
قَالَ اَوْسَطُهُمْ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ لَوْ لَا تُسَبِّحُوْنَ﴿28﴾
- قَالَبولا
- اَوْسَطُهُمْان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخص
- اَلَمْکیا نہیں
- اَقُلْ لَّكُمْمیں نے کہا تھا تم سے
- لَوْلَاکیوں نہیں
- تُسَبِّحُوْنَتم تسبیح کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟