تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 39

  1. اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَۚ﴿39﴾

    1. اَمْ لَكُمْیا تمہارے لیے
    2. اَيْمَانٌکوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں
    3. عَلَيْنَاہم پر
    4. بَالِغَةٌباقی رہنے والی
    5. اِلٰي يَوْمِ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن تک
    6. اِنَّ لَكُمْبیشک تمہارے لیے
    7. لَمَا تَحْكُمُوْنَالبتہ وہ ہے جو تم فیصلہ کرو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 68 : 39