تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 41
اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ١ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ﴿41﴾
- اَمْ لَهُمْیا ان کے لیے
- شُرَكَآءُکچھ شریک ہیں
- فَلْيَاْتُوْاپس چاہیے کہ لے آئیں
- بِشُرَكَآئِهِمْاپنے شریکوں کو
- اِنْ كَانُوْااگر ہیں وہ
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں