تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 49
لَوْ لَاۤ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ مَذْمُوْمٌ﴿49﴾
- لَوْلَآاگر نہ ہوتی یہ بات
- اَنْ تَدٰرَكَهٗکہ پالیا اس کو
- نِعْمَةٌایک نعمت نے
- مِّنْ رَّبِّهٖاس کے رب کی طرف سے
- لَنُبِذَالبتہ پھینک دیا جاتا
- بِالْعَرَآءِچٹیل میدان میں
- وَهُوَاور وہ
- مَذْمُوْمٌمذموم ہوتا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا