تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 51
وَ اِنْ یَّكَادُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَ یَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌۘ﴿51﴾
- وَاِنْ يَّكَادُاور بیشک قریب ہے کہ
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
- لَيُزْلِقُوْنَكَالبتہ پھیلا دیں گے آپ کو
- بِاَبْصَارِهِمْاپنی نگاہوں سے
- لَمَّا سَمِعُواجب وہ سنتے ہیں
- الذِّكْرَذکر کو
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌبیشک وہ البتہ مجنون ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہے