تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 42
وَ لَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ﴿42﴾
- وَلَا بِقَوْلِاور نہ ہی قول ہے
- كَاهِنٍکسی کا ہن
- قَلِيْلًا مَّاکتنا تھوڑا
- تَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو