تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 141
وَ اِذْ اَنْجَیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ١ۚ یُقَتِّلُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ۠ع﴿141﴾
- وَاِذْاور جب
- اَنْجَيْنٰكُمْہم نے تمہیں نجات دی
- مِّنْسے
- اٰلِ فِرْعَوْنَفرعون والے
- يَسُوْمُوْنَكُمْتمہیں تکلیف دیتے تھے
- سُوْٓءَبرا
- الْعَذَابِعذاب
- يُقَتِّلُوْنَمار ڈالتے تھے
- اَبْنَآءَكُمْتمہارے بیٹے
- وَ يَسْتَحْيُوْنَاور جیتا چھوڑ دیتے تھے
- نِسَآءَكُمْتمہاری عورتیں (بیٹیاں)
- وَفِيْ ذٰلِكُمْاور اس میں تمہارے لیے
- بَلَآءٌآزمائش
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- عَظِيْمٌبڑا۔ بڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور ہمارے ان احسانوں کو یاد کرو) جب ہم نے تم کو فرعونیوں (کے ہاتھ) سے نجات بخشی وہ لوگ تم کو بڑا دکھ دیتے تھے۔ تمہارے بیٹوں کو قتل کر ڈالتے تھے اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے۔ اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے سخت آزمائش تھی