تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 166
فَلَمَّا عَتَوْا عَنْ مَّا نُهُوْا عَنْهُ قُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَ﴿166﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- عَتَوْاسرکشی کرنے لگے
- عَنْسے
- مَّا نُهُوْاجس سے منع کیے گئے تھے
- عَنْهُاس سے
- قُلْنَاہم نے حکم دیا
- لَهُمْان کو
- كُوْنُوْاہوجاؤ
- قِرَدَةًبندر
- خٰسِئِيْنَذلیل و خوار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
غرض جن اعمال (بد) سے ان کو منع کیا گیا تھا جب وہ ان (پراصرار اور ہمارے حکم سے) گردن کشی کرنے لگے تو ہم نے ان کو حکم دیا کہ ذلیل بندر ہوجاؤ