تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 20

  1. فَوَسْوَسَ لَهُمَا الشَّیْطٰنُ لِیُبْدِیَ لَهُمَا مَاوٗرِیَ عَنْهُمَا مِنْ سَوْاٰتِهِمَا وَ قَالَ مَا نَهٰىكُمَا رَبُّكُمَا عَنْ هٰذِهِ الشَّجَرَةِ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَا مَلَكَیْنِ اَوْ تَكُوْنَا مِنَ الْخٰلِدِیْنَ﴿20﴾

    1. فَوَسْوَسَپس وسوسہ ڈالا
    2. لَهُمَاان کے لیے
    3. الشَّيْطٰنُشیطان
    4. لِيُبْدِيَتاکہ ظاہر کردے
    5. لَهُمَاان کے لیے
    6. مَا وٗرِيَجو پوشیدہ تھیں
    7. عَنْهُمَاان سے
    8. مِنْسے
    9. سَوْاٰتِهِمَاان کی ستر کی چیزیں
    10. وَقَالَاور وہ بولا
    11. مَانہیں
    12. نَهٰىكُمَاتمہیں منع کیا
    13. رَبُّكُمَاتمہارا رب
    14. عَنْسے
    15. هٰذِهِاس
    16. الشَّجَرَةِدرخت
    17. اِلَّآمگر
    18. اَنْاس لیے کہ
    19. تَكُوْنَاتم ہوجاؤ
    20. مَلَكَيْنِفرشتے
    21. اَوْ تَكُوْنَایا ہوجاؤ
    22. مِنَسے
    23. الْخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو شیطان دونوں کو بہکانے لگا تاکہ ان کی ستر کی چیزیں جو ان سے پوشیدہ تھیں کھول دے اور کہنے لگا کہ تم کو تمہارے پروردگار نے اس درخت سے صرف اس لیے منع کیا ہے کہ کہ تم فرشتے نہ بن جاؤ یا ہمیشہ جیتے نہ رہو
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 7 : 20